ایران اپنا فیصلہ خود کرے گا: امام خمینی(رح)
رضا شاہ کی حکومت غیر قانونی اور غیر شرعی تھی وہ اب بھی ایرانی عوام کے حقوق کو پامال کر رہا ہے اور ایرانی عوام پر بے پناہ ظلم کر ڈھا ہے اس کے مظالم کی وجہ سے ایرانی قوم اس کو اور اس کے خانداان کو قبول نہیں کر رہی ایران میں اکثریت مسلمانوں کی ہے لھذا صہیونیزم نظام کے سقوط کے بعد اسلامی حکومت قائم کی جاے گی اس وقت ایرانی عوام اسلامی حکومت کی مانگ کر رہی ہے ایران میں اسلامی حکومت ہونا چاہیے نہ کہ شھنشاہی نظام شاہ نے ایرانی عوام کو دنیا کی سپر طاقتوں کا غلام بنا رکھا ہے ہماری قوم کو یہ غلامی منظور نہیں ہم اپنی قوم کو اس غلامی سے آزادی دلوانا چاہتے ہیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے نوفل لوشاتو میں اپنے ایک انٹرویو میں فرمایا رضا شاہ کی حکومت غیر قانونی اور غیر شرعی تھی وہ اب بھی ایرانی عوام کے حقوق کو پامال کر رہا ہے اور ایرانی عوام پر بے پناہ ظلم کر رہا ہے اس کے مظالم کی وجہ سے ایرانی قوم اس کو اور اس کے خانداان کو قبول نہیں کر رہی ایران میں اکثریت مسلمانوں کی ہے لھذا صہیونیزم نظام کے سقوط کے بعد اسلامی حکومت قائم کی جاے گی اس وقت ایرانی عوام اسلامی حکومت کی مانگ کر رہی ہے ایران میں اسلامی حکومت ہونا چاہیے نہ کہ شھنشاہی نظام شاہ نے ایرانی عوام کو دنیا کی سپر طاقتوں کا غلام بنا رکھا ہے ہماری قوم کو یہ غلامی منظور نہیں ہم اپنی قوم کو اس غلامی سے آزادی دلوانا چاہتے ہیں۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا آج ایرانی عوام اپنی مقدرات کا فیصلہ خود کرنا چاہتی ہے اب ایرانی قوم فوجی حکومت کو برداشت نہیں کرے گی اب تک ایران میں صرف فوجی حکومت ہے ایران کے حالات کا حل صرف ایرانی عوام کی مانگ پوری کی جاے ہے ایرانی عوام کے مظاہرے شاہ کی سر نگونی کے ساتھ ختم ہو جائیں گے آج ایک سال سے ایران کی مظلوم عوام امریکہ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے کانوں تک اپنی آواز پہنچا رہی ہے اریرانی عوام کی آواز ایک سال سے صرف ایک ہے اور ایک ہی رہے ہماری قوم صرف اسلامی حکومت چاہتی ہے۔
اسلمای انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے اسلامی حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا اس وقت کہیں پر حقیقی اسلامی حکومت نہیں ہے آج سعودی عرب کی حکومت بھی اسلامی حکومت نہیں ہے سعودی حکومت میں کوئی بھی اسلامی خاصیت نہیں پائی جاتی ہم جس اسلامی حکومت کو تشکیل کو دیں گے اس میں اسلامی قوانین کی رعایت کی جاے گی ہم کسی دوسرے کی اپنے فیصلوں میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے اسلامی حکومت میں کسی کو بھی دوسروں کے حقوق پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گی ہماری قوم مسلمان قوم ہے اسے اسلامی حکومت کی ضرورت ہے وہ اسلامی حکومت چاہتی ہے ہم اپنے قومی فیصلوں میں کسی دوسرے کی راے نہیں لیں گے ہماری قوم اپنا فیصلہ خود کرے گی۔