ایرانی قوم پر صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی حالیہ بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے منگل 29 جولائی 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
منگل, جولائی 29, 2025 10:35
هفته, جولائی 26, 2025 11:51
آیت اللہ سید حسن خمینی نے "راهبرد" پروگرام میں حالیہ 12 روزہ ایران جنگ اور اس کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے درج ذیل اہم نکات بیان کیے
بدھ, جولائی 23, 2025 10:31
رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 16 جولائی 2025 کی صبح عدلیہ کے سربراہ، اعلی عہدیداران اور پورے ملک کی اعلی عدالتوں کے ججوں سے ملاقات میں حالیہ مسلط کردہ جنگ میں ایرانی قوم کے عظیم کارنامے کو سراہتے ہوئے جارحین کے اندازوں اور سازشوں کے ناکام ہو جانے کا ذکر کیا
بدھ, جولائی 16, 2025 10:15
گذشتہ سالوں اور ان سالوں میں فرق ہے۔ گذشتہ سالوں میں ہم آفات میں ڈوبے ہوئے تھے۔ مختلف آفات، اجتماعی قتل، غیر ملکیوں اور غداروں کے ساتھ مشکلات۔ اور ان سب آفات اور مصیبتوں کی وجہ سے ہماری قوم نے کبھی عید نہیں منائی لیکن اب خدا کا شکر ہے کہ ایرانی قوم تمام اندرونی اور بیرونی پابندیوں سے نکل آئی۔
جمعرات, جولائی 10, 2025 12:25
امام خمینی(رہ) کے پوتے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم سب اسلامی جمہوریہ کے سپاہی ہیں کہا: ہم میں سے کسی کا خون دوسرے سے زیادہ رنگین نہیں ہے۔ ایرانی عوام کے سامنے ایک روشن افق ہے، خاص طور پر سیاسی جہت میں، جہاں کل کا ایران آنے والے کل کے ایران سے مختلف ہے۔
هفته, جون 28, 2025 01:38
ایران کی عزیز اور عظیم قوم پر بے شمار درود و سلام ہو۔ سب سے پہلے میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
جمعه, جون 27, 2025 02:25
بدھ, جون 18, 2025 01:55