راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید احمد فہری
گھر کی چھت پر زیارت عاشورا
ایک برادر ایمانی بتاتے تھے کہ ایک دن ظہر کے قریب میں نے نالہ و شیون کی آواز سنی۔ کچھ جستجو کرنے کے بعد دیکھا کہ حضرت امام خمینی (رح) اپنے گھر کی چھت پر جا کر زیارت عاشورا پڑھ رہے ہیں اور آنسو بہارہے ہیں۔
شاہد بانوان، ش 167، ج 11