منگل, نومبر 03, 2020 01:40
تمام شیعہ علماء کے نزدیک حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت با سعادت ۱۷ ربیع الاول کو مکہ معظّمہ میں جمعہ کے دن طلوع فجر کے وقت ہوئی۔
منگل, نومبر 03, 2020 01:24
حضرت امام صادق (ع) اموی حکومت کے اواخر اور عباسی حکومت کے اوائل میں بنی امیہ اور بنی عباس کی باہمی دشمنی اور اختلاف اور ان کے اپنے کاموں میں مشغول ہونے کی وجہ سے آپ نے اپنی علمی اور مذہبی تحریک کو آگے بڑھایا
جمعه, نومبر 15, 2019 08:50
شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
هفته, جون 29, 2019 03:18
امام خمینی (رح) کی نگاہ میں ایک اہم اور بنیادی موضوع طالب علم اور یونیورسٹی ہے۔ موضوعِ طالب علم امام خمینی (رح) کی گفتگو میں کافی نمایاں رہا ہے اور اس سلسلہ میں آپ (رح) نے بہت زیادہ تاکید کی ہے: امام (رح) فرماتے ہیں:
هفته, دسمبر 08, 2018 10:42
امام صادق (ع): حضرت مہدی (عج) ظہور کے بعد، مسجد سہلہ میں قیام پذیر ہوں گے۔
اتوار, اکتوبر 29, 2017 09:20