سوال: فرانسیسی وزارت خارجہ کے نمائندے مسٹر شائٹز سے چند روز قبل ملاقات کے بعد، کیا حالات کے سلسلے میں آپ کے اعلامیوں میں کوئی تبدیلی واقع ہوئی ہے؟
امام خمینی: نہیں ! میں ایک لمحے کیلئے بھی اپنا موقف تبدیل نہیں کروں گا۔ یہ ایک الٰہی ذمہ داری ہے اور خاموشی کی صورت میں ہمیں خدا کی بارگاہ میں جواب دینا ہوگا۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۱۷۷