جمعه, اکتوبر 23, 2026 03:05
ہم اپنے عہد مقاومت پر باقی ہیں، یہ جرائم نہ فراموش ہوں گے اور نہ ہی معاف کئے جائيں گے
اتوار, اگست 09, 2026 10:06
چین کا ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم اور غیر متزلزل ہے، چین
هفته, جولائی 04, 2026 09:52
ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط جنیوا کے بجائے اب برجن اسٹاک میں 19 جون کو ہوں گے
بدھ, جون 17, 2026 09:57
اس وقت جب امریکہ معاہدے کے مسودے میں نئے اضافے کے پیش نظر ایک باقاعدہ حکمت عملی کے ساتھ پیچھے ہٹ رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر اپنے دھمکی آمیز لہجے کو بڑھا کر "بمباری کے سامنے ایران کے ہتھیار ڈالنے" کا بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
اتوار, جون 14, 2026 08:46
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب عید بعثت کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملت ایران کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات اور ایرانی قوم پر لگائی جانے والے تہمت کی وجہ سے امریکی صدر کو مجرم سمجھتے ہیں۔
هفته, جنوری 17, 2026 07:46
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:32
روس کی وزارت خارجہ نے باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ایران کئی سال تک پوری ایمانداری کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا پابند رہا لیکن یورپ اور امریکہ نے بارہا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے لہذا انہیں اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا کوئی بھی حق حاصل نہیں ہے۔
جمعه, اگست 29, 2025 10:03