فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
YOU ARE HERE:
صفحہ اول
FAQ
Questions and answers
RSS
Archive
اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ سجدہ بھی ترک کردیا ہے یا نہیں تو بعید نہیں کہ فقط تشہد پر اکتفاء کرنا ہی جائز ہو
Expert opinion ...
اگر نماز سے فارغ ہونے کے بعد معلوم ہو کہ اس نے دو سجدے نہیں کئے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
اگر نماز سے فارغ ہونے کے بعد معلوم ہو کہ اس نے دو سجدے نہیں کئے لیکن اسے معلوم نہ ہو کہ یہ دو سجدے ایک رکعت کے تھے یا دو رکعات کے تو بناء بر احتیاط دو سجدوں کی قضاء بجالائے
Expert opinion ...
جو شخص مثلا آخری رکعت بھول گیا ہو اور تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے اسے یاد آجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
جو شخص مثلا آخری رکعت بھول گیا ہو اور تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے اسے یاد آجائے تو اسے چاہئے کہ کھڑا ہو جائے اور اسے بجالائے اور اگر سلام کے بعد یاد آئے
Expert opinion ...
کیا نماز آیات کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
اسے جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اور امام فقط مقتدی کی قرائت کا ذمہ دار ہے، جیساکہ نماز یومیہ میں ہے۔ اس کے دوسرے افعال و افکار کا ذمہ دار نہیں
Expert opinion ...
کیا نماز آیات کو بلند آواز میں پڑھنا واجب ہے؟
نماز آیات کو بلند آواز سے پڑھنا مستحب ہے خواہ دن کا وقت ہو یا رات کا اگرچہ وہ سورج گرہن کی وجہ سے واجب ہوئی ہو
Expert opinion ...
نماز آیات، اور یومیہ نماز میں تمام شرائط وغیرہ کی حیثیت سے کیا فرق ہے؟
نماز آیات میں ان تمام شرائط وغیرہ کا پایا جانا ضروری ہے جن کا یومیہ نمازوں میں پایا جانا ضروری ہے اور وہ تمام امور جن کو آپ جان چکے ہیں
Expert opinion ...
نماز آیات پڑھنے کی کیفیت کس طرح ہے؟
نماز آیات دو رکعت پر مشتمل ہے
Expert opinion ...
جس شخص کو گرہن مکمل طور پر ختم ہونے تک اس کا پتہ نہ چلا ہو، کیا اس پر نماز آیات کی قضا واجب ہے؟
جس شخص کو گرہن مکمل طور پر ختم ہونے تک اس کا پتہ نہ چلا ہو اور گرہن بھی مکمل طور پر نہ لگا ہو اس پر نماز آیات کی قضاء واجب نہیں ہے
Expert opinion ...
کیا نماز آیات حائض والی عورت پر واجب ہے؟
نماز آیات ہر مکلف پر واجب ہے اور اور بناء بر اقویٰ حائض والی عورت پر واجب نہیں ہے
Expert opinion ...
چاند گرہن اور سورج گرہن کی وجہ سے واجب ہونے والی نماز آیات، کب تک پڑھ سکتے ہیں؟
سورج گرہن اور چاند گرہن کی وجہ سے واجب ہونے والی نماز احتیاط کو ادا کی نیت سے بجالانے کا وقت گرہن شروع ہونے سے لے کر اس وقت تک ہے
Expert opinion ...
چاند گرہن اور سورج گرہن کا معیار بتائیے؟
ظاہر یہ ہے کہ چاند گرہن اور سورج گرہن کا معیار یہ ہے کہ لفظ ’’ گرہن ‘‘ کا عنوان اس پر صادق آئے
Expert opinion ...
نماز آیات کے اسباب بتائیے؟
اس نماز کا سبب سورج گرہن، چاند گرہن، اگرچہ مختصر ہوں، زلزلہ، ہر وہ واقعہ جو عام لوگوں کے لئے باعث خوف ہو
Expert opinion ...
کس وقت اپنی نماز توڑسکتے ہیں؟
اختیاری حالت میں نماز واجب کو توڑنا جائز نہیں ہے
Expert opinion ...
مکروہات نماز کتنی امور ہیں؟
سجدہ کرنے کی جگہ کو پھونکنا۔ بشرطیکہ اس سے دو حرف وجود میں نہ آئیں
Expert opinion ...
کیا سلام میں پہل کرنا واجب ہے؟
سلام میں پہل کرنا مستحب کفائی ہے جس طرح اس کا جواب دینا واجب کفائی ہے
Expert opinion ...
Page 38 From 64
<
Previous
|
31
|
32
|
33
|
34
|
35
|
36
|
37
|
38
|
39
|
40
|
Next
>
Threads
عام سوالات
اخلاقیات
فقہ اور قانون
اسلامی انقلاب
عقیدتی اور عرفانی
ثقافتی اور سماجی
سیاسی اور اقتصادی
Back To Top