راجی نی عبدالغفور

اسلام کے عالمی انقلاب کے رہبر

راجی نی عبدالغفور؛ انڈیا

امام خمینی شہید نہیں ہوئے ہیں بلکہ آپ تمام مسلمانوں (اور منصف انسانوں) کے دلوں میں مقام رکھتے ہیں۔ آپ اسلامی عالمی انقلاب کے رہبر تھے اور ہیں۔ آپ کے فرمودات اور آپ کی روح اس جہاد کو روشن کرنے والے ہیں جو ہم یہودی اور امریکی طاقتوں کے مقابلہ میں ظاہر کررہے ہیں۔

ای میل کریں