مولانا غلام سیدین؛ امام جمعہ و جماعت شہر کلکتہ
امام کی خلوص و توقی سے بھری زندگی آپ کے اس بلند مقام کا سبب ہوئی ہے۔ آپ نے سادہ زندگی گذارنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے مستکبروں کے خلاف مسلسل مجاہدت کرتے رہے جس کی وجہ سے عالم اسلام بیدار ہوگیا۔ آپ کی سماجی اور سیاسی دونوں ہی زندگی مکمل طور پر منفرد ہے۔