ایرانی قوم پر صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی حالیہ بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے منگل 29 جولائی 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
منگل, جولائی 29, 2025 10:35
امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:56
آیت اللہ سید حسن خمینی نے "راهبرد" پروگرام میں حالیہ 12 روزہ ایران جنگ اور اس کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے درج ذیل اہم نکات بیان کیے
بدھ, جولائی 23, 2025 10:31
رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 16 جولائی 2025 کی صبح عدلیہ کے سربراہ، اعلی عہدیداران اور پورے ملک کی اعلی عدالتوں کے ججوں سے ملاقات میں حالیہ مسلط کردہ جنگ میں ایرانی قوم کے عظیم کارنامے کو سراہتے ہوئے جارحین کے اندازوں اور سازشوں کے ناکام ہو جانے کا ذکر کیا
بدھ, جولائی 16, 2025 10:15
امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
هفته, جولائی 12, 2025 01:50
منگل, جولائی 08, 2025 10:00
اس موقع پر حجت الاسلام مسعود عالی نے اپنے خطاب میں امام حسین (ع) کی قیام سے استقامت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا سبق یاد دیتے ہوئے، اسلامی ایران کو مسلمانوں کے ولی امر کی قیادت میں عالمی مقاومت کے محور کے طور پر بیان کیا
منگل, جولائی 08, 2025 01:03