امام کے درس اخلاق کا اثر

امام کے درس اخلاق کا اثر

امام خمینی سے اکثر سنا گیا ہے کہ آپ کہتے تھے علم اخلاق تمام علوم کا سرچشمہ ہے

امام کے درس اخلاق کا اثر

راوی: حجت الاسلام و المسلمین عبدالکریم حق شناس


امام خمینی سے اکثر سنا گیا ہے کہ آپ کہتے تھے علم اخلاق تمام علوم کا سرچشمہ ہے۔ یہاں تک خداشناسی کا علم بھی کہ جسے آیہ محکمہ سے تعبیر کیا گیا ہے، اگر اس کے ساتھ وہ علم (اخلاق) نہ ہو تو ظلمت اور حجاب ہے۔ امام فرماتے تھے: کیا بات ہے کہ ہر علم کی تدریس کے لئے گھنٹے معین کئے گئے ہیں وہ علم جو سب کی اساس ہے اس کے لئے کوئی وقت معین نہیں کیا گیا ہے؟ امام نے اس امر کے تحقق کے لئے قدم آگے بڑھایا۔

ای میل کریں