جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56
امام خمینی (رح) حقیقت کے صاف و شفاف پانی کا سرچشمہ اور ایسا گوہر یکتا جس کا موتی معرفت الہی کے دریا میں پوشیدہ ہے
منگل, ستمبر 29, 2026 11:22
اسلامی تاریخ میں بعض ہستیاں ایسی ہیں جن کی زندگی، سفر اور قیام کسی ایک زمانے یا شہر تک محدود نہیں رہتا، بلکہ ان کی برکتیں صدیوں تک انسانوں کے دلوں کو منور کرتی رہتی ہیں
هفته, ستمبر 05, 2026 10:38
بدھ, اگست 26, 2026 11:29
اربعینِ حسینی دنیا کے عظیم ترین مذہبی اور روحانی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ کی یاد نہیں بلکہ حق، عدالت، آزادی، ایثار، اخوت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا دائمی پیغام ہے
هفته, جولائی 25, 2026 10:05
امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, جولائی 06, 2026 10:49
حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے
هفته, جون 27, 2026 10:05
عاشورا انسانی تاریخ کا ایک ایسا عظیم اور پرجوش واقعہ ہے جس نے لاکھوں انسانوں کے جذبات کو متاثر کیا ہے اور جغرافیائی و عقیدتی سرحدوں سے بالاتر ہو کر اپنی ایک منفرد پہچان قائم کی ہے۔
اتوار, جون 21, 2026 08:05