سید موسی صدر

باریک بین اور عظیم فلسفی اور متکلم

سید موسی صدر؛ شیعیان لبنان کے رہبر

امام خمینی (رح) ایک فقہ پر مسلط فقیہہ اور تشریعی مآخذ پر عبور رکھنے والے انسان کے علاوہ پاکیزه ضمیر، عارف بے نظیر اور سیر وسلوک کے ممتاز فرد تھے اور بلند پایہ فلسفی و متکلم نیز باریک بین اور نکتہ سنج انسان تھے۔ کتابوں میں اس عظیم انسان کے فلسفی اور کلامی مطالب آپ کی مہارت اور عبور رکھنے پر دلالت کررہے ہیں۔

ای میل کریں