حضرت امام خمینی نے اس دور میں کہ جب دنیا مشرق اور مغرب بلاک میں تقسیم ہوگئی تھی خدا پر بھروسہ کرکے خالی ہاتھ اس حکومت سے ٹکر لی جو امریکہ کی حمایت سے چل رہی تھی اور حقیقی اسلام کا دفاع کیا اور اپنے دینی نبوغ کا اظہار کیا۔
امام خمینی کی اپنی پوری بابرکت زندگی میں اپنے مقابلوں سے ثابت کیا کہ اسلام صرف نماز و دعا میں محدود نہیں ہوتا بلکہ حقیقی اسلام انسان کی زندگی کے تمام پہلووں کو شامل ہوتا ہے۔