امام خمینی کے ذریعہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی پیشکش مسلمانوں نے اقتدار اور عظمت کو زنده کرنے کے لئے سیاسی معاون و مددگار ہے۔ ہم لوگ اس وقت مسملانوں کے مختلف طبقوں اور دھڑوں کو ایک دوسرے کے شانہ بہ شانہ دیکھ رہے ہیں۔ اگرچہ عرب اور کچھ اسلامی ممالک اس راتہ سے ہٹنے کی کوشش کررہے ہیں اور امام کے بلند افکار کی پیروی کرنے کے بجائے وائٹ ہاوس کی خوشنودی حاصل کرنے میں لگے ہیں۔ امام کا روشن اور عدالت خواہی کا راستہ ہی وہ ذریعہ ہی جو مسلمانوں اور دنیا کے کمزور لوگوں کو استقلال اور آزادی تک پہونچا سکتا ہے۔