اس خدا کا شکر کہ اس نے اس صدی میں ہم پر احسان کیا اور خالص اسلام محمدی (ص) پر مبنی حکومت کے ظہور کا عظیم معجزہ امام خمینی کے ہاتھوں دکھلایا۔
ایسی عظیم شخصیت جس نے پوری تاریخ میں رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) کی آرزو پوری کی اور حقیقی اسلام کو زندہ کیا اور حضرت حجت (عج) کے ظہور تک اس کی تجدید کرتے رہیں گے۔ اس امام کی برکت سے اس عصر میں عظیم نعمت جلوہ گر ہوئی۔ وہی ذات جو مسلمانوں کے رہ بر اور پیشوا تھے اور ان کو شرعی فریضہ کی تعلیم دیا اور حق و حقیقت کی جانب رہنمائی فرمائی؛ کیونکہ آپ ہی نے پہلی بار شیطان اکبر کہا اور عرب دنیا اور عالم اسلام کو بتایا کہ "اسرائیل کو نابود ہونا چاہیئے" آپ پر اور آپ کی طیب و طاہر آباء و اجداد پر سلام۔