امام جمعہ قم اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ آج لبنان کی حکومت پر پوری امت اسلامیہ کی نظر ہے، اور اسے چاہیے کہ امریکہ کے فریب میں نہ آئے اور حزب اللہ کا ہتھیار اس سے نہ لے، حزب اللہ ہی نے لبنان کو آزاد کرایا ہے، اور اگر یہ ہتھیار چھین لیا گیا تو لبنان شام اور لیبیا جیسا حال دیکھے گا۔
جمعه, اگست 08, 2025 10:38
حاج حسین خلیل؛ حزب اللہ کے جنرل سکریٹری کے معاون
هفته, جولائی 05, 2025 12:13
بدھ, مئی 14, 2025 08:00
بیان میں کہا گیا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ مسئلہ فلسطین کو مسلم دنیا کے شعور سے مٹانے کی سازشوں کو نافذ اور آگے بڑھا رہی ہے
منگل, فروری 11, 2025 09:43
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی کا آج دوسرا روز ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 12:42
لبنان نے مزاحمت کی جو تاریخ رقم کی ہے، اس کے نتیجے میں اسرائیل نے جنگ بندی قبول کی ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 09:36
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید السنوار ثابت قدم، بہادر، دیانتدار، سیدھے راستے پر چلنے والے، باعزت اور آزاد انسان تھے
جمعرات, اکتوبر 31, 2024 05:20
پوری مغربی دنیا اسرائیل کی پشت پناہی کر رہی ہے اور وہ ایک وحشی درندے کی طرح ہر چیز کو روند دینا چاہتا ہے
جمعرات, اکتوبر 31, 2024 08:36