امام کے نورانی چہرے کی جاذبیت

راوی: حجت الاسلام علی دوانی

امام کے نورانی چہرے کی جاذبیت

وہ دلچسپ باتیں جن کو میں امام کی ذات میں دیکھتا تھا

پير, جنوری 20, 2025 11:24

مزید
جزیرہ خارک پر بموں  کا حملہ اور امام کا سکون

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

جزیرہ خارک پر بموں کا حملہ اور امام کا سکون

ہم نے نزدیک سے حالت کا مشاہدہ کیا اور شب جمعہ واپس آگئے

اتوار, جنوری 12, 2025 11:39

مزید
امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
یہ جنگ ہے کبھی ہماری جیت تو کبھی ان کی

راوی: ڈاکٹر محمود بروجردی

یہ جنگ ہے کبھی ہماری جیت تو کبھی ان کی

وہ رات بھولنے کی نہیں جب عراق کی بعثی افواج نے خرم شہر پر قبضہ کر لیا تھا

جمعه, جنوری 10, 2025 11:36

مزید
امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام

لفظ ﺑﺎﻗﺮ، ﺑﻘﺮﮦ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﻓﺎﻋﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺷﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ

جمعرات, جنوری 02, 2025 12:27

مزید
Page 1 From 313 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >