ناہدہ کلام؛ حوزہ علمیہ میں سیرین طالب علم

انبیاء اور معصومین (ع) کی راہ کو دوام بخشنے والے

ناہدہ کلام؛ حوزہ علمیہ میں سیرین طالب علم

انبیاء اور معصومین (ع) کی راہ کو دوام بخشنے والے

ناہدہ کلام؛ حوزہ علمیہ میں سیرین طالب علم

 

امام خمینی (رح) کے افکار و نظریات بالخصوص خواتین کے بارے میں صرف مسلم خواتین سے متعلق نہیں ہیں بلکہ دنیا کی تمام خواتین اس سے استفادہ کرسکتی ہیں۔

ہم امام راحل کی برسی میں شرکت کرنے پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں اور میرا خیال ہے کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کی اس طرح کے پروگرام میں شرکت آپ کے نظریات کی عظمت کا پتہ دے رہی ہیں۔ امام خمینی (رح) ایسے رہبر اور مرجع ہیں جو انبیاء اور ائمہ معصومین (ع) کی راہ کو دوام بخشنے والے تھے۔

ای میل کریں