سری لنکا میں شہری اور مقامی کمیٹی کے وزیر

متواضع شخصیت

سید علی مولانا؛ سری لنکا میں شہری اور مقامی کمیٹی کے وزیر

متواضع شخصیت

سید علی مولانا؛ سری لنکا میں شہری اور مقامی کمیٹی کے وزیر

 

امام خمینی کی ذات نے ایران کو سامراج کے چنگل سے نجات دلائی۔ آپ بے مثال شخصیت تھے کہ تاریخ نے ایسی شخصیت نہیں دیکھی ہے۔ امام کی خاکساری ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی ایک وجہ تھی۔ سری لنکا کی عوام بھی ایرانی عوام کی طرح امام اور آپ کے خوابوں سے عشق اور لگاؤ رکھتے ہیں۔

ای میل کریں