فائز مصطفی

اسلام دین حکومت اور سیاست

فائز مصطفی؛ کورٹ کے وکیل، سری لنکا جمہوری سیاست کمیٹی کے رکن

اسلام دین حکومت اور سیاست

فائز مصطفی؛ کورٹ کے وکیل، سری لنکا جمہوری سیاست کمیٹی کے رکن

 

امام خمینی (رح) نے ثابت کیا کہ اسلام حکومت اور سیاست کا دین ہے بلکہ قرآن بہترین اساسی قانون ہے۔ اسلام جاودانی دین ہے۔ دین اسلام میں اجتہاد زمانہ کی مشکلات کا جواب گو ہے۔ امام نے اجتہاد کا باب کھولا اور علماء و دانشوروں کو اپنے زمانہ کی مشکلات پر قابو پانے اور راہ حل تلاش کرنے کے لئے فکر دی۔ امام نے دوبارہ لوگوں کو قرآن سے تمسک کرنے کی جانب دعوت دی۔ در حقیقت امام کی تحریک سے پہلے قرآن طاق نسیان بنا ہوا تھا۔ مسلمانوں نے قرآن کو صرف خاص تقریبوں میں پڑھا کرتے تھے لیکن امام نے اس کی جامع اور علمی تفسیر پیش کی۔

ای میل کریں