اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
پير, جنوری 26, 2026 09:30
منگل, جنوری 13, 2026 01:57
مومن اور غیر مومن میں کیا فرق ہے؟
اتوار, جنوری 11, 2026 10:48
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں یونیورسٹی طلبا کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے سالانہ اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ امریکا اوراس علاقے میں اس کی شرمناک اولاد کے سنگین فوجی حملے کو ایران اسلامی کے فداکار نوجوانوں کی شجاعت اور جدت عمل نے شکست دے دی۔
هفته, دسمبر 27, 2025 05:26
حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخ ولادت کے 100 سال پورے ہونے پر ایرانی مہینہ آذر ماہ میں لنان کے دار الحکومت بیروت میں ہونے والی عصر حاضر کے چیلینج کے مقابلہ میں جہاد اور مقابلہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریات پر بین الاقوامی کمیٹی کے توسط کانفرنس
اتوار, دسمبر 21, 2025 12:54
هفته, دسمبر 20, 2025 03:37
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24