احمد کفتارو؛ مفتی آف سیریا

20/ ویں صدی کے اہم ترین واقعہ کے موجد

احمد کفتارو؛ مفتی آف سیریا

20/ ویں صدی کے اہم ترین واقعہ کے موجد

احمد کفتارو؛ مفتی آف سیریا

 

امام خمینی (رح) کا ظہور اور ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی ایک اہم ترین واقعہ تھا جو عالم اسلام اور عرب دنیا میں رونما ہوا اور اس دونوں جہان کو کھوئی ہوئی عظمت و اقتدار کی بازیابی کی بنیاد کی طرف رہنمائی کی اور امریکہ کی قیادت میں اسلام اور اسلامی اقدار کے خلاف ہر چالوں کو ناکام بنایا اور اپنے جدید نظام کو ثابت کیا اور امریکہ اور اس کے بہی خواہوں کو منہ کی کھانی پڑی۔

ای میل کریں