خان حنیف خان

دنیا کے کمزور طبقے کے حقیقی رہبر

خان حنیف خان؛ وزیر عمارت و تعمیرات

دنیا کے کمزور طبقے کے حقیقی رہبر

خان حنیف خان؛ وزیر عمارت و تعمیرات

 

امام پوری دنیا کے مظلوموں اور دبے کچلے لوگوں کے حقیقی اور سچے رہبر تھے اور اپنی پوری زندگی میں کبھی خدا کے سوا کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ اسی وجہ سے پوری دنیا آپ کو عظمت کی نظر سے دیکھتی اور احترام و اکرام کرتی ہے۔

ای میل کریں