پروفیسر راڈہ بوژوویچ

پروفیسر راڈہ بوژوویچ

سربیا کے مشرق شناس اور یونیورسٹی کے استاد

پروفیسر راڈہ بوژوویچ

سربیا کے مشرق شناس اور یونیورسٹی کے استاد

امام خمینی (رح) کی رہبری میں ایران کے اسلامی انقلاب نے ایران کو علاقہ کی بڑی طاقت اور عالمی صلح کے عامل میں تبدیلی کردیا اور عالمی نظام میں ایک زبردست تبدیلیاں ایجاد کردیں کہ اس وقت یہ تبدیلیاں مختلف میدانوں منجملہ اقوام و ملل کے درمیان صلح و آشتی اور حقوق کی پاسداری میں جلوہ گر ہوئیں۔

ای میل کریں