حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24
نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا
هفته, نومبر 08, 2025 12:09
پير, ستمبر 08, 2025 03:51
امام جواب کو عمدہ طریقہ سے دیتے
منگل, اگست 05, 2025 04:36
کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی ان تاریخی تقاریر، پیغامات اور بیانات پر مشتمل ہے
جمعه, جولائی 04, 2025 10:52
امام (ع) اسلام کو زندہ کرنے اور لوگوں کو نجات دلانے کے لئے قیام کرتے ہیں
جمعرات, جون 26, 2025 11:29
امام خمینی (رح) کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک دنیا کے کمزوروں (مستضعفین) اور مظلوموں کا دفاع تھا
منگل, جون 03, 2025 10:35
جمعرات, مئی 08, 2025 03:49