امام خمینی

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے ارادے نہیں بدل سکتی

اسلامی انقلاب کی فوج سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا آج ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتی دنیا کو ایرانی قوم کے ارادوں کا احترام کرنا ہو گا اور ایرانی قوم کے ارادوں کو تسلیم کرنا ہو گا دنیا کی کوئی بھی طاقت ایرانی قوم پر اپنے افکار تحمیل نہیں کر سکتی آج ہماری قوم کسی بھی اجنبی کے افکار کی پیروی نہیں کرتی بلکہ آج ہم اجنبیوں کے برے افکار سے لڑھ رہے ہیں ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کی طاقت رکھتے ہیں کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ کرے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ حسین سلامی  نے اسلامی جمہوری ایران کی کی ریاست خوزستان میں سیلاب زدگان علاقوں میں رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے افراد سے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ جب تک ایرانی قوم کے قانونی مطالبات کو پورا نہیں کیا جاے گا تو دشمن کو اسی طرح شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حسین سلامی نے اسلامی جمہوری ایران کی ریاست خوزستان کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا خوزستان نے ہمیشہ ایمان اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے انہوں نے کہا دفاع مقدس کے دوران ہماری قوم نے یہاں بہت سخت امتحان دیا ہے خوزستان ایسی سرزمین ہے جہاں سے ایران کی تاریخ شروع ہوئی ہے اس سر زمین میں بہترین فنکاری، بہادری اور ایثار پایا جاتا ہے         ۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہمارے ملک نے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے اور ہم نے بڑے بڑے دشمنوں کے ساتھ پنجہ لڑایا ہے اور ابھی بھی عالمی جنگ کا سامنا کر رہے ہیں ہم اپنی خاک میں دشمن کی سازشوں کے ساتھ لڑھ رہے ہیں لیکن اگر باہری دشمن ہماری عزت سے کھیلنے کی کوشش کرے گا تو ہماری سرزمین کے بیٹے اسے آسمان سے اتار کر زمین پر لے آئیں گے اگر ہماری تاریخ کے اوراق کو الٹ کر دیکھیں تو معلوم ہو جاے گا کہ کس طرح اس ملک کی غیور قوم نے اسلام اور اسلامی انقلاب کی خاطر دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کا سامنا کیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا آج ہم اپنے فیصلے خود  کرتے ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتی دنیا کو ایرانی قوم کے ارادوں کا احترام کرنا ہو گا اور ایرانی قوم کے ارادوں کو تسلیم کرنا ہو گا دنیا کی کوئی بھی طاقت ایرانی قوم پر اپنے افکار تحمیل نہیں کر سکتی آج ہماری قوم کسی بھی اجنبی کے افکار کی پیروی نہیں کرتی بلکہ آج ہم اجنبیوں کے برے افکار سے لڑھ رہے ہیں ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کی طاقت رکھتے ہیں کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ کرے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کمانڈر نے دنیا کی سپر طاقتوں للکارتے ہوے کہا کہ آج کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایران کسی دباو کی وجہ سے تسلیم ہو جاے گا ہم نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ پابندیوں سے ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے جو لوگ یہ کہہ رہے تھے ایران  تیل کا ایک قطرہ ترسیل نہیں کر سکتا آج وہی لوگ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

ای میل کریں