تہران سے بلند ہوتی امت کی آواز

تہران سے بلند ہوتی امت کی آواز

انقلاب کے بعد تہران کا خطبہ جمعہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے

هفته, اکتوبر 05, 2024 08:06

مزید
شہید قدس؛ قاسم سلیمانی

شہید قدس؛ قاسم سلیمانی

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی جب ایک کشتِ ویراں میں اپنی فکر کا بیج بو رہے تھے تو کس کے وہم و گماں میں تھا کہ یہ مٹی کبھی زرخیز ہوسکے گی

بدھ, جنوری 03, 2024 09:33

مزید
 امریکا اور برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا

امریکا اور برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا

برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کے ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں

هفته, جنوری 07, 2023 01:59

مزید
ایران کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی

ایران کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی

اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے

هفته, دسمبر 10, 2022 02:46

مزید
امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
امام خمینی(رح) کے انقلاب کو مشرق وسطی کے اس فتنہ انگیز ماحول میں کس چیز نے پائدار و ثابت قدم رکھا ہے

امام خمینی(رح) کے انقلاب کو مشرق وسطی کے اس فتنہ انگیز ماحول میں کس چیز نے پائدار و ثابت قدم رکھا ہے

مشرق وسطی میں بہت سی ایسی حکومتیں جن کو اگر بیرونی ممالک کی حمایت نہ ملتی تو شاہد وہ اب تک صٖفحہ ہستی سے مٹ ہو چکی ہوتیں، امام خمینی(رح) نے جس انقلاب کی بنیاد ڈالی اسے تقریبا چالیس سال مکمل ہو رہے ہیں یہ انقلاب آج پائدار بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عوامی حمایت بھی اسے حاصل ہے

جمعه, جنوری 07, 2022 10:56

مزید
Page 1 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >