اسلام انسانیت کی نجات کا سبب ہے

اسلام انسانیت کی نجات کا سبب ہے

مظللوم ظالموں کے خلاف قیام کریں اور حقیقی اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ایک منظم تحریک کا آغاز کریں آج ایرانی قوم نے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے قیام کیا ہے اور مجھے امید ہیکہ بہت جلد اس قوم کو مفسدین کے شر سے رہائی مل جائے گی لیکن جب تک یہ سپر طاقتیں باقی رہیں گی تو دنیا کے مظلوموں کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا اس وقت امریکا پوری دنیا کو اپنی کنٹرول میں لینا چاہتا ہے اور اسے اپنی طاقت کا بہت غرور ہے اسی طاقت کے ذریعے وہ پوری دنیا پر ظلم کر رہا ہے۔

هفته, اپریل 29, 2023 07:56

مزید
علماء کو کیوں نشانہ بنا جا رہا ہے؟

علماء کو کیوں نشانہ بنا جا رہا ہے؟

اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں نے سب سے پہلے اسلامی ممالک کے خزانوں پر نظر ڈالی ان کا ہدف اسلامی ممالک کا خزانہ ہے اسی لئے جب لوگ گاڑیوں پر سفر کرتے تھے تو وہ اونٹوں پر بیٹھ کر اسلامی ممالک کے خزانوں کا جائزہ لے رہے تھے پھر اس کے بعد ان خزانوں

جمعرات, اپریل 27, 2023 07:47

مزید
علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد ہی کامیابی کی نشانی ہے

علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد ہی کامیابی کی نشانی ہے

اسلام کی راہ میں قدم بڑھائیں

اتوار, دسمبر 04, 2022 08:27

مزید
 تحریک امام خمینی میں امام حسن علیہ السلام  کا کردار

تحریک امام خمینی میں امام حسن علیہ السلام کا کردار

اسلامی تحریک کے ہر پہلو میں ہمیں اہل بیت علیھم السلام کا کردار نظر آتا ہے چاہیے شہادت کا جذبہ ہو چاہیے وہ صبر اور استقامت ہو چاہیے حسن اخلاق کا مظاہرہ یہ سب امام خمینی رہ اور ایرانی قوم نے اہل بیت علیھم السلام سے سیکھا تھا اور انہی کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اس تحریک کو کامیاب بنایا۔

پير, اپریل 18, 2022 02:06

مزید
امریکا اور برطانیہ علماء اور مراجع کے خلاف پروپگنڈے کر رہے ہیں

امریکا اور برطانیہ علماء اور مراجع کے خلاف پروپگنڈے کر رہے ہیں

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ نے جب دیکھا کہ وہ علماء کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو انہوں علماء کے خلاف لکھنا اور بولنا شروع کر دیا دشمنان اسلام کا یہ کہنا ہیکہ علماء کا کام مسجد میں نماز پڑھانا اور منبر سے احکام دین بیان کرنا ہے

جمعرات, جولائی 22, 2021 12:43

مزید
اسلام کی حفاظت کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے

اسلام کی حفاظت کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے

علماء اور یونیورسٹیوں کے طلاب کے اتحاد نے دشمن کو اپنے مقصد میں ناکام بنا دیا ہے آج دشمن ان کے اتحاد کی طاقت کو سمجھ چکا ہے اور اسے معلوم ہو چکا ہے ااگر علماء اور نوجوانوں کے درمیان یہ اتحاد اسی طرح قائم رہا تو وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے لہذا وہ اب اس کوشش میں ہیں کہ اس اتحاد اوریکجہتی کو ختم کیا جاے لیکن ہماری ذمہ داری ہے کہ اگر اس انقلاب کو باقی رکھنا تو اس اتحاد کو باقی رکھنا ہو گا یہی یکجہتی اور اتحاد ہماری کامیابی کی وجہ ہے اگر ہمارے درمیان اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو ہم کامیاب نہ ہوتے۔

اتوار, جولائی 04, 2021 12:03

مزید
Page 1 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9