امام خمینی

اسلامی ممالک کے اتحاد میں اسرائیل کی نابودی ہے:امام خمینی(رح)

اسرائیل صرف فلسطینیوں کا دشمن نہیں ہے بلکہ اسرائیل اسلام اور اسلامی ممالک کا دشمن ہے آج کچھ اسلامی ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنا رہے ہیں گر افسوس کہ یہ نادان نہیں جانتے کہ اسرائیل کبھی بھی مسلمانوں کی اچھائی ترقی نہیں چاہتا وہ ہمیشہ اسلامی ممالک کی سرزمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ جمانا چاہتا ہے کل قیامت کے دن ہمارے پاس کوئی عذر نہیں ہو گا آج ہمارے پاس سب کچھ ہے آج ہمارے پاس طاقت ہے اگر ہم سب متحد ہو جائیں تو ہم دنیا میں سب سے طاقتور ہیں دنیا کی کوئی بھی سپر طاقت ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

امام خمینی پورٹل کی مطابق امام خمینی(رح) نے ایرانی فوج کے اعلی حکام سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ ہمیں ہر حال میں ظلم کے خلاف کرنا چاہیے اگر ہم تنہا ہیں پھر بھی ظالم کے خلاف کھڑے ہوں گے ہم اکیلے بھی ظلم کے خلاف لڑنے کے لئے تیار ہیں ہم متحد ہو کر ظلم اور ظالم کا مقابلہ کریں گے ہمیں کسی کا خوف نہیں ہے ایرانی قوم نے اس وقت دنیا کی سپر طاقتوں کا مقابلہ کیا تھا جب ان کے پاس ایمان کے علاوہ کچھ نہیں تھا لیکن یہ ان کی ایمان کی طاقت تھی جس نے انھیں اتنا طاقتور بنا دیا۔

اسلامی تحریک کے بانی نے فرمایا اسرائیل صرف فلسطینیوں کا دشمن نہیں ہے بلکہ اسرائیل اسلام اور اسلامی ممالک کا دشمن ہے آج کچھ اسلامی ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنا رہے ہیں گر افسوس کہ یہ نادان نہیں جانتے کہ اسرائیل کبھی بھی مسلمانوں کی اچھائی ترقی نہیں چاہتا وہ ہمیشہ اسلامی ممالک کی سرزمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ جمانا چاہتا ہے کل قیامت کے دن ہمارے پاس کوئی عذر نہیں ہو گا آج ہمارے پاس سب کچھ ہے آج ہمارے پاس طاقت ہے اگر ہم سب متحد ہو جائیں تو ہم دنیا میں سب سے طاقتور ہیں دنیا کی کوئی بھی سپر طاقت ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) نے اپنے بیان کو جاری کرے ہوے فرمایا آج ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہمارے پاس اسلحہ نہیں ہے انہوں نے کہا اسلامی ممالک کے پاس جو اسلحہ ہے وہ دنیا کی کسی طاقت کے پاس نہیں ہے ہارے پاس تیل ہے دنیا کو ہمارے تیل کی ضرورت ہے کیوں کہ پوری دنیا کی زندگی کا دارو مدار اسی تیل پر ہے یہ اسلحہ ہمیں پروردگار کی طرف سے ملا ہے لہذا ہمیں اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔

امام خمینی (رح) نے فرمایا مجھے امید ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح دوسرے اسلامی ممالک بھی ظالموں کے خلاف بولیں گے اور آپسی اتحاد سے دنیا کی ہر طاقت کا مقابلہ کریں گے انہوں نے فرمایا اگر ہم سب مل کر قیام کریں تو اسرائیل کی نابودی یقینی ہے مجھے امید ہیکہ یہ اسلامی ممالک بیدار ہوں اور اس کینسر کے مرض کو اسلامی ممالک سے نکال کر باہر پھینکیں یہ اسلامی ممالک جتنا اپنے ممالک کے چڑیا گھروں کو اہمیت دیتے ہیں اگر اتنی اہمیت اسلام کو دیتے تو یہ آج دنیا پر اسلام کی حکومت ہوتی۔

ای میل کریں