جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا مسلمانوں میں اختلافات پیدا کرنے کی بیرونی سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 12:07
اسرائیل صرف فلسطینیوں کا دشمن نہیں ہے بلکہ اسرائیل اسلام اور اسلامی ممالک کا دشمن ہے آج کچھ اسلامی ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنا رہے ہیں گر افسوس کہ یہ نادان نہیں جانتے کہ اسرائیل کبھی بھی مسلمانوں کی اچھائی ترقی نہیں چاہتا وہ ہمیشہ اسلامی ممالک کی سرزمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ جمانا چاہتا ہے کل قیامت کے دن ہمارے پاس کوئی عذر نہیں ہو گا آج ہمارے پاس سب کچھ ہے آج ہمارے پاس طاقت ہے اگر ہم سب متحد ہو جائیں تو ہم دنیا میں سب سے طاقتور ہیں دنیا کی کوئی بھی سپر طاقت ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
جمعه, جون 14, 2019 12:52