امام خمینی (رح) کی مرجعیت کی تبلیغ پر مخالفت

امام خمینی (رح) کی مرجعیت کی تبلیغ پر مخالفت

اس طرح سے کتاب کی اشاعت کے لئے امام کی موافقت حاصل کرسکے اور کتاب اسی طرح شائع کردیئے

حضرت امام خمینی (رح) اپنے طرفداروں اور چاہنے والوں کو اپنی مرجعیت کی ترویج (رسالہ یا تقریر کی اشاعت یا اعلانیہ اور تائید نہ نکالنے ) پر مخالفت کرتے تھے۔ مثال کے طور پر پهلی بار جب نجف میں امام کے دوستوں کے ذریعہ تحریر الوسیلہ چھپ کر منظر عام پر آئی اور اس کی جلد پر زعیم الحوزات العلمیہ جیسی عبارت دیکھی تو امام بہت ناراض ہوئے اور اس تعبیر کو زرکوبی کے ذریعہ محو کردیا۔

اس طرح سے کتاب کی اشاعت کے لئے امام کی موافقت حاصل کرسکے اور کتاب اسی طرح شائع کردیئے۔ لیکن رسالہ چھاپنے کے لئے کسی صورت راضی نہیں ہوئے کہ وجوہات شرعیہ سے چھاپا جائے۔ آپ فرماتے تھے: رسالہ بھی دیگر کتابوں کی طرح ہے لہذا کتاب کے ناشرین اپنی بجٹ سے طبع کریں اور مقلدین بھی اپنے شرعی فرائض کی معلومات حاصل کرنے کے لئے رسالہ فراہم کرنے کا خرچ برداشت کریں۔

ای میل کریں