امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
امام نے سید علی خمینی کو کون سی کتاب تحفے میں دی؟

امام نے سید علی خمینی کو کون سی کتاب تحفے میں دی؟

جماران کے نامہ نگار کے مطابق، امام خمینی (رح) نے صحیفہ سجادیہ کو نازل شدہ قرآن کی بہترین مثال قرار دیا

جمعه, دسمبر 13, 2024 08:02

مزید
مصحفِ فاطمہ (سلام الله علیہا) کے درخشاں صفحات میں چھپے اسرار

مصحفِ فاطمہ (سلام الله علیہا) کے درخشاں صفحات میں چھپے اسرار

یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے، جو سرخ رنگ کے زمرد سے بنی ہوئی ہیں، اور اس کی شکل طولانی اور عریض ہے

پير, دسمبر 02, 2024 08:56

مزید
سوشل مڈیا میں، ہماری دفاعی پوزیشن ہے

سوشل مڈیا میں، ہماری دفاعی پوزیشن ہے

آخر میں سید حسن خمینی نے آفتاب ثقافتی تعلیمی مرکز کے بک کیفے کے افتتاح کا ذکر کرتے ہوئے کہا: دینی زمروں میں کتابیں بہت اہم ہیں اور تعلیم کے لیے اس پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔

جمعه, نومبر 29, 2024 10:54

مزید
امام کی یاد، پروفیسر عبدالحسین حائری کی زبانی

امام کی یاد، پروفیسر عبدالحسین حائری کی زبانی

پروفیسر عبدالحسین حائری

اتوار, نومبر 24, 2024 12:49

مزید
بار یار

بار یار

دیوان حضرت امام خمینی (رح)

جمعرات, نومبر 21, 2024 08:23

مزید
مطمئن نفس

راوی: آیت اﷲ طاہری خرم آبادی

مطمئن نفس

مدرسہ فیضیہ کے واقعہ سے پہلے عید کے نزدیک ایک دن صبح سویرے، راستہ چلتے ہوئے..

هفته, اکتوبر 26, 2024 11:28

مزید
Page 1 From 120 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >