اسلامی معاشرہ کے سربراہ و مفتی
حضرت امام(رح) ایک با بصیرت رہبر اور اپنے زمانے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے باخبر تھے۔آپ(رح) نے کمیونیزم کے زوال سے کچھ سال پہلے گورباچف کو خطاب کرتے ہوئے ایک خط میں نظام کمیونیزم کے زوال و انحطاط کی پیشین گوئی کی ۔