گوربا چف کو امام خمینی(رح) کا خط اور اسے اسلام کی دعوت دینا پیغمبر اسلام(ص) کے خطوط کی طرح ہے جو آپ(رح) نے روم کے قیصر و کسریٰ اور دوسرے بادشاہوں کو لکھے تھے ، اس خط نے اسلام کو نئی زندگی عطا کی ہے اور اسلام جس طرح پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوا اسی طرح انسانی نجات کے لئے بھی آیا ہے۔