امام خمینی(رح) نے مخصوص دلیری و بہادری کے ذریعہ شہنشاہی نظام اور ڈیکٹیٹرشپ کو شکست دی، آپ(رح) نے امریکی استکبار کا مقابلہ کیا اور آپ(رح) گورباچف کو اسلام کی جانب دعوت دینے نیزسلمان رشدی کے خلاف فتوا صادر کے ذریعہ تمام امت مسلمہ کے لئے ایک مثال و پیروی کا مکمل نمونہ بن گئے۔