حسین علی اف

حسین علی اف

حقوق بشر کے سلسلے میں آذربائیجانی صدر کے معاون

بے شک امام(رح) کی تاثیر بہت عمیق تھی کیونکہ آپ(رح) کا رویہ ایسا تھا کہ آپ(رح) کی گفتار اور عمل میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا تھا  آپ(رح) نے لوگوں خاص طور پر مسلمانوں کو حقائق سے آشنا کیا حتی مغربی دنیا کو بھی حقائق سے آگاہ کیا۔ جیسا کہ میں نے سنا ہے کہ امام (رح) نے اپنے پیغام میں گورباچف کومسائل کے باب میں اہم نکات سے باخبر کیا۔

ای میل کریں