اس چھوٹے کاغذ پہ بھی لکھ سکتے تھے

اس چھوٹے کاغذ پہ بھی لکھ سکتے تھے

تو انہی کاغذوں کے ٹکڑوں پہ لکھتے تھے

امام(رح) کاغذ کے استعمال میں بھی  محتاط رہتے تھے، ایک مرتبہ امام(رح) کے خزانہ دار اور دیگر کاموں کے عہدیدار جناب رضوانی نے  کاغذ کے ایک صفحہ پر کچھ لکھ کر امام (رح) کی خدمت میں پیش کیا امام(رح) نے چھوٹے سے کاغذ میں لکھ کر جواب دیا  اور اس کے ذیل میں انہوں نے لکھا تھا: تم اس چھوٹے سے کاغذ پر بھی لکھ سکتے تھے"۔

لہذا اس واقعہ کے بعد جناب رضوانی کاغذکے ٹکڑوں کو جمع کر کے ایک تھیلے میں ڈال دیتے تھے اور جب امام(رح) کی خدمت میں کچھ لکھنا چاہتے تھے تو انہی کاغذوں کے ٹکڑوں پہ لکھتے تھے اور امام(رح) بھی انہی کے ذیل میں جواب دیا کرتے تھے۔

ای میل کریں