رضا کاروں کو بہت پسند کرتے تھے

رضا کاروں کو بہت پسند کرتے تھے

رضا کاروں کو بہت پسند کرتے تھے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) سب سے زیادہ رضاکاروں سے محبت کرتے تھے وہ ایک خاص توجہ سے ان کی پیشرفت اور میدان جنگ میں دوسرے اسلامی فوج کی پیشرفت کی اخباروں کے بارے  میں پوچھتے تھے امام خمینی(رح) کی دعاوں میں رضاکاروں کا خاص طور پر ذکر ہوتا ہے۔

ای میل کریں