حجت الاسلام ناصر نقویان: ملکی مسائل سے نمٹنے کےلئے ہمیں امام خمینی(رہ) کے راستے پر واپس آنا چاہئے؛ ہمیں اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہےکہ امام خمینی(رہ) نے کوئی ایسا کام انجام نہیں دیا جو قومی اختلاف کا باعث بنے۔
حجت الاسلام عباس رئیسی: بانی اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ العظمی امام خمینی علیہ الرحمہ نے خالی ہاتھ، صرف قلم و کاغذ سے لیس، ایرانی قوم کو بیدار کرکے اپنے ہمراہ بنا دیا اور عالم اسلام بلکہ جہان مستضعفین میں منفرد تحریک کی قیادت کی اور ایران میں ظالم شہنشاہیت کی ۲۵۰۰ سالہ حکومت کی تخت الٹ کر ڈالا اور آج یہی با برکت انقلاب ہی ہے جو جہان تشیع کی قیادت کر رہا ہے اور الحمدللہ دنیا بھر کے شیعہ قوم بھی اس کے ساتھ دے رہے ہیں۔