کیا آپ نہیں لکھنا چاہتے ہیں

کیا آپ نہیں لکھنا چاہتے ہیں

ایک دن ماں گھر میں میدان جنگ کے لئے انجیر پیک کر رہیں تھیں کہ اچانک آغا تشریف لئے آئے اور بیٹھ گئے پھر انہوں نے

کیا آپ نہیں لکھنا چاہتے ہیں

راوی: زہرا مصطفوی

ایک دن ماں گھر میں میدان جنگ کے لئے انجیر پیک کر رہیں تھیں کہ اچانک آغا تشریف لئے آئے اور بیٹھ گئے پھر انہوں نے خود اپنے ہاتھوں سے کئی انجیروں کے پیکٹ پیک کئے تو مین نے ان کی خدمت میں عرج کیا کہ مجھے اجازت دیں کہ میں ان کے پیکٹوں پر لکھوں دوں کہ یہ پیکٹ آپ نے پیک کئے ہیں اور یہ دیکھ کر جوان سپاہی خوشحال ہو جائیں گے لیکن امام (رہ نے منع کر دیا ۔

ای میل کریں