پنیر کا ایک پیالہ اور ایک  تربوز کا ٹکڑا

پنیر کا ایک پیالہ اور ایک تربوز کا ٹکڑا

آپ کی خادمہ گھر میں موجود نہ تھی

ایک مرتبہ امام(رح) کربلا میں تھے اور میں کسی کام کی غرض سے گھر کے اندر داخل ہوا تو آپ  کی خادمہ گھر میں موجود نہ تھی،میں نے تلا ش کرنا شروع کیا کہ  دیکھوں امام(رح)  کے گھر کی فرج  میں کیا کیا موجودہے، باورچی خانہ میں گیا اور جب  میں نے فرج کھول کر دیکھی تو اس میں صرف پنیر کا ایک پیالہ اور ایک  خربوزہ کا ٹکڑا موجود تھا۔

ای میل کریں