میری طرف سے تحفہ
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی
حجۃ الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک شہید کی شریک حیات نے ایک ہدیہ مجھے دیا اور کہا کہ اسے امام خمینی(رح) کی خدمت پہنچا دیں اور وہ اسے میدان جنگ میں بھیج دیں اور میں جب اس ہدیہ کو لے کر امام کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کیا کہ یہ ایک شہید کی بیوی طرف سے ہے تو آپ نے فرمایا یہ اسے میری طرف سے ہدیہ کے طور پر واپس کر دیں۔