کبھی زیادہ پیسے دیتے تھے

کبھی زیادہ پیسے دیتے تھے

کبھی زیادہ پیسے دیتے تھے

راوی:حجت الاسلام والمسلمین مھدی کروبی

حجت الاسلام والمسلمین مھدی کروبی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) شہداء کے اہل خانہ بہت زیادہ محبت کرتے تھے اور ہمیشہ فرماتے تھے احترام کے ساتھ ان کی تمام مشکلات کو جلد سے جلد ہل کرنے کی کوشش کریں کبھی کبھی شہداء کے اہل خانہ خمس کے پیسے مجھے دیتے تھے تاکہ میں امام (رہ) تک پہنچا دوں تو جب وہ رقم لے کر امام کی خدمت میں حاضرہوتا اور ان سے عرض کرتا تھا کہ یہ خمس کی رقم شہداء کے اہل خانہ کی طرف سے ہے تو وہ رقم واپس کر دیتے تھے بلکہ کبھی کبھی کچھ اضافی رقم بھی ساتھ میں رکھ دیتے تھے۔

ای میل کریں