پير, اکتوبر 19, 2026 04:37
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا
جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31
کربلا ختم ہوچکی تھی، مگر کربلا کا سوال ابھی باقی تھا۔ دشتِ نینوا میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام، اپنے وفادار اصحاب و انصار سمیت شہید کئے جاچکے تھے
اتوار, ستمبر 13, 2026 10:36
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
بدھ, اگست 12, 2026 11:54
مؤمن کی پانچ نشانیاں ہیں: اکیاون رکعت نماز ادا کرنا، زیارتِ اربعین کرنا، دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا، سجدے میں پیشانی کو خاک پر رکھنا، اور بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو بلند آواز سے پڑھنا
منگل, اگست 11, 2026 01:08
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا ذکر آتے ہی ذہن میں ایک ایسا منظر ابھرتا ہے جس میں ایک عظیم المرتبت خاتون، اپنے بھائی حسین بن علیؑ کی شہادت کے بعد، یزید کے دربار میں کھڑی ہو کر حق کی آواز بلند کرتی دکھائی دیتی ہیں