کلباسی نے اپنی کتاب "خصائص العباسیہ" میں لکھا ہے کہ حضرت عباسؑ حَسین و خوبرو تھے اور اسی وجہ سے آپ کو قمر بنی ہاشم کہا جاتا تھا
هفته, فروری 25, 2023 11:09
هفته, فروری 25, 2023 12:32
جمعه, فروری 24, 2023 12:32
کربلا کے علمدار اور اہل حرم کے محافظ اور پاسدار حضرت عباس(ع) کے خصوصیات اور فضائل بہت ہیں کہ آپ کے القاب و کنیت انہی کی عکاسی کررہے ہیں
جمعرات, فروری 23, 2023 10:31
پير, فروری 06, 2023 12:00
حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے
جمعه, جنوری 06, 2023 09:42