امام خمینیؒ کی نظر میں کربلا کے واقعے میں "شہادت" کا مفہوم کیا تھا؟

امام خمینیؒ کی نظر میں کربلا کے واقعے میں "شہادت" کا مفہوم کیا تھا؟

سیدالشہداء کا خون ظلم کی جڑیں جلا سکتا ہے

سوال: امام خمینیؒ کی نظر میں کربلا کے واقعے میں "شہادت" کا مفہوم کیا تھا؟

جواب: وہ شہادت کو عظیم کامیابی سمجھتے اور اسے انسانیت کو آزادی کا درس دینے والا عمل قرار دیتے تھے۔

"سیدالشہداء کا خون ظلم کی جڑیں جلا سکتا ہے۔"

(صحیفۂ امام، ج 10، ص 318)

ای میل کریں