اپنے ہاتھوں کو چہرے کے سامنے رکھتے تھے

اپنے ہاتھوں کو چہرے کے سامنے رکھتے تھے

جب امام خمینی(رح) مجاہدین اور زخمیوں کو ٹیلی ویژن پر دیکھتے تھے

اپنے ہاتھوں کو چہرے کے سامنے رکھتے تھے

جب امام خمینی(رح) مجاہدین اور زخمیوں کو ٹیلی ویژن پر دیکھتے تھے بہت دکھی ہو جاتے تھے ان کے دکھی ہونی کی نشانی یہ ہے کہ جب امام خمینی(رح) دکھی ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے چہرے کے سامنے رکھتے تھے اور میں نے کئی مرتبہ ایسا دیکھا کہ ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے ان کی اس طرح کی حالت ہو جاتی تھی کہ کبھی کبھی میں سوچتا تھا کہ کہوں اس طرح مناظر کو نہ دیکھائیں کیوں کہ ان کے دل پر اثر ہو رہا ہے۔

ای میل کریں