وہ نکتہ جو ہم سب کے لئے نہایت نصیحت آموز بن سکتا ہے وہ یہ ہے کہ جس رات امام(رح) کو غسل وکفن دیا جارہا تھا دیکھا کہ عالم اسلام کے اس عظیم الشان رہبر و رہنما کے پاس ایک کفن بھی نہیں تھا اور امام(رح) کا یہ عمل اس بات کا حاکی ہے کہ آپ کی زندگی میں پیغمبر اکرم ﷺ کی طرح تزکیہ نفس اور بعض دوسری عادتیں پائی جاتی تھیں۔