آپ مجھے تسلیت دیں

آپ مجھے تسلیت دیں

شہید مطہری کی شریک حیات اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں

آپ مجھے تسلیت دیں

راوی:شہید مطہری کی شریک حیات

شہید مطہری کی شریک حیات اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ میں نے بہت بار امام سے ملاقات کی تھی لیکن میں پہلی بار اپنے شوہر کی شہادت کے ایک دن بعد ان کی خدمت میں پہنچی تھی امام (رہ) نے بڑی اچھی گفتگو کی اور فرمایا کہ مطہر کو میں تم سے زیادہ جانتا ہوں اور میں ان سے بات زیادہ محبت کرتا تھا یہ بہت بڑی مصیبت ہے لیکن جو چیز  اس مصیبت کو برداشت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے وہ بات یہ ہے کہ یہ اسلام کی کی راہ میں شہید ہوئے ہیں ہم جتنا بھی اسلام کی راہ میں دیں بہت کم ہے اور پھر فرمایا کہ آپ مجھے تسلیت دیں نہ کہ میں آپ کی خدمت میں تسلیت عرض کروں۔

ای میل کریں